انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع سماجی تنظیم وانگ لس بیلہ کے بچوں کے درمیان آن لائن تقریر مقابلے کا انعقاد کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد عوام و الناس میں منشات کے خلاف شعور و آگاہی کا فروغ دینا ہے
اس سلسلے میں لس بیلہ بھر سے آپ تمام والدین و اساتذہ کرام کے ذریعے ان تمام بچے و بچوں کو مقابلے میں شامل ہونے کی دعوت دی جاتی ہے جن کی عمر 10 سے 14 سال کے درمیان ہے اور وہ فن تقریر رکھتے ہیں وہ اپنی تقریر کی ویڈیوز ھمیں وٹس ایپ نمبر
03453503510 پر ارسال کریں
یا ای میل کریں
wanglasbel@gmail.com
تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے مقرر کو دس ہزار ، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو آٹھ ھزار تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو چھ ھزار چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے کو بچیس سو اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے کو دو ھزار جبکہ باقی مقررین کو سرٹیفکیٹ دہیے جاییں گے
تقریر کا موضوع منشیات ایک زہر قاتل ہے،
*زبانی تقریر اردو یا انگریزی زبان میں ہوسکتی ہے،*دو منٹ تقریر کے دورانیہ کی ویڈیوز ون شارٹ اور بغیر ایڈیٹنگ کے اچھی کوالٹی کی ہونی چاہیئے
*ویڈیوز ارسال کرنے کی آخری تاریخ 24 جون ہے،
* تمام ویڈیوز کو 26 جون عالمی یوم انسداد منشیات کے دن پر وانگ کے فیس بک پیچ میں اپلوڈز کردی جائے گی.
*مقابلے میں شریک مقررین کے پوزیشن کا فیصلہ وانگ کی جیوری اور فیس بک کے صارفین اپنے ووٹنگ کے ذریعے 29 جون تک کریں گے،
* فائنل نتائج کا اعلان تیس جون کو کیا جائے گا،*مزید تفصیلات کے لیے www.facebook.com/wangorg


